Advertisement
Advertisement
Advertisement

جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا

Now Reading:

جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا

ملتان: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 7 سال قید کی سزا سنا دی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق جمشید دستی کے خلاف جعلی ڈگری کا استغاثہ دائر کیا گیا تھا۔

ستغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ جمشید دستی نے 2008  کے عام انتخابات میں مظفرگڑھ کے حلقہ این اے 178 سے الیکشن لڑا تھا اور اس موقع پر انہوں نے ایک مدرسے بی اے کی ڈگری کاغذاتِ نامزدگی کے ساتھ جمع کرائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ملتان سے گرفتار

الیکشن کمیشن نے مؤقف اختیار کیا کہ متعلقہ ڈگری کا ریکارڈ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے پاس موجود نہیں ہے۔

Advertisement

استغاثہ کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی کے ساتھ لف کی گئی ڈگریاں بھی تصدیق شدہ نہیں پائی گئیں۔

الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ جمشید دستی نے حقائق چھپاکر آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی کی ہے، اس لیے انہیں نااہل قرار دیا جانا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر