Advertisement
Advertisement
Advertisement

نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب

Now Reading:

نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پراو آئی سی کے زیر اہتمام تقریب،اسحاق ڈار کا خطاب

نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر  او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خصوصی خطاب کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امن اور رواداری کے کلچر کے فروغ کے موضوع پر تقریب اقوام متحدہ میں منعقد کی گئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے 1500 ویں یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب۔امن اور رواداری کے کلچر کے فروغ کے موضوع پر تقریب اقوام متحدہ میں منعقد کی گئی۔

نائب وزیراعظم نے حضور اکرم ﷺ کی سیرت سے امن، انصاف، ہمدردی اور برداشت کی لازوال اقدار کو اجاگر کیا۔

حضور ﷺ کی انصاف، مشاورت، برداشت اور پرامن حل کی تعلیمات آج بھی اقوامِ متحدہ کے اصولوں سے ہم آہنگ ہیں۔

Advertisement

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے خطاب میں کہا کہ  میثاقِ مدینہ، صلح حدیبیہ اور فتح مکہ جیسے تاریخی واقعات تکثیریت، مکالمے، درگزر اور انسانی ہمدردی کی مثال ہیں۔

نائب وزیراعظم نے فلسطین اور کشمیر کے تنازعات اور بڑھتی ہوئی اسلاموفوبیا کی لہر کی طرف توجہ دلائی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر