Advertisement
Advertisement
Advertisement

لندن: بطوروزیراعظم تھریسامے کاآخری خطاب

Now Reading:

لندن: بطوروزیراعظم تھریسامے کاآخری خطاب

برطانوی پارلیمینٹ میں تھریسامے نے بطور وزیر اعظم نے آخری خطاب کیا ۔

تفصیلات کے مطا بق برطانیہ میں بورس جانسن کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد سبکدوش ہونے والی وزیراعظم تھریسامے نے پارلیمنٹ سے الوداعی خطاب کے بعد ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔

تھریسامے کی ملاقات کے بعد بورس جانسن نے بھی ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی۔

تقریبا تین سال وزیر اعظم رہنے کے بعد مستعفی ہونے والی تھریسا مئے جاتے جاتے بورس جانسن کو بریگزیٹ ڈیل پر خبردار کرگئیں ۔

واضح رہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی کے لیے بریگزٹ ڈیل پر بات نہ بننے پر وزیراعظم تھریسامے نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کے لیے امدادی مشن: گلوبل صمود فلوٹیلا کے قریب مشکوک ڈرونز کی پرواز
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر