Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئندہ جمعہ یوم توبہ کے طور پر منائے جانے کا فیصلہ

Now Reading:

آئندہ جمعہ یوم توبہ کے طور پر منائے جانے کا فیصلہ
جمعہ

معاون خصوصی  ڈاکٹر فردوس عاشق،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی میڈیا سے گفتگو کے دوران اعلان کیا ہے کہ آئندہ جمعہ یوم توبہ کے طور پر منایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق فاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ہم نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے ساتھ نظام زندگی کو بھی چلانا ہے، جس کے لئے تمام مکاتب فکر کے علما اور ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جارہی ہے۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ کورونا بڑا چیلنج ہے ایمانی قوت کے ساتھ اس کا مقابلہ کرنا ہے، فیصلہ کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں مساجد کھلی رکھی جائیں گی، اور اعلامیے کی خلاف ورزی ہوئی تو کارروائی ہوگی، مدارس کے بچوں کیلئے بھی گھر بیٹھے تعلیم کا پروگرام لایا جائے گا۔

وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ آئندہ جمعتہ المبارک کو یوم توبہ اور یوم رحمت کے طور پر منایا جائےگا،  وزیراعظم عمران خان چاہتے تھے کہ مساجد آباد رہیں،  20نکاتی اعلامیہ پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر