Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’ تم جیتو یا ہارو رافیل گراتے رہو‘‘ بھارتی سورماؤں کا بہترین علاج تجویز

Now Reading:

’’ تم جیتو یا ہارو رافیل گراتے رہو‘‘ بھارتی سورماؤں کا بہترین علاج تجویز
’’ تم جیتو یا ہارو رافیل گراتے رہو‘‘ پاکستانی شائقین نے بھارتی کرکٹرز کاعلاج تجویز کردیا

’’ تم جیتو یا ہارو رافیل گراتے رہو‘‘ پاکستانی شائقین نے بھارتی سورماؤں کا علاج تجویز کر دیا ۔ پاکستانی کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر مفید مشوروں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ہم کھیل کے میدان میں تو جتتے کم ہی ہیں ہم تو صرف میدان جنگ میں طیارے گراتے ہیں۔ پاکستانی صارفین کی اکثریت نے اپنی ٹیم کی حمایت میں دلچسپ میمز کی بھرمار کرڈالی۔

ایک پاکستانی شائقین کرکٹ نے پاکستانی بالرز کو شعیب اختر بن جانے کا مفید مشورہ دیا۔ لکھا کہ اپنے رن اپ سے ہی دشمن پر ہیبت طاری کردو ۔

بائونسر مارو، پیروں پر دے مارو ، آنکھیں دکھائو اور ڈٹ جاؤ۔ ٹیم کے لئے مفید مشوروں کا سسلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement

ایک پاکستانی صارف نے لکھا ’’ابھیشیک ابھی بچہ ہے نیا نیا جوش ہے اسے کھیلنے دو مگراکڑنے نہ دو ‘‘۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’’یہ سنڈے ہمارا ہے ‘‘۔ پاکستانی شائقین کی اکثریت نے لکھا کہ ’’جم کر کھیلو نہ کھیلوڈرکرنہ کھیلنا‘‘ ۔

بعض پاکستانی صارفین کی رائے ہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کے مقابلے میں کمزور ہے ۔ اس لئے پاکستانی کھلاڑی فتح و شکست اور نتیجے کی پرواہ کیے بغیر بہادری سے میدان میں اتریں۔

ایک اور پاکستانی شائقین کرکٹر نے تو دشمن کو چائے پلانے کا مشورہ دے دیا۔ ساتھ ہی  پاکستانی باکسر کی ویڈیو شیئر کر کے  بھارتیوں کے زخموں پر خوب نمک چھڑکا ۔

Advertisement

یہ  کھیل بچوں کا ہے  کام ،ہم  جنگ ہی لڑیں گے۔  ایک دل جلے نے تو اپنے ہی  انداز میں قومی ٹیم  کو جوش  دلانے کی کوشش کی ۔

ایشیا کپ کے فائنل کےلئے بھارتی میڈیا نے طوفان سر پر اٹھا رکھا ہے ۔ مگر پاکستانی وہاں بھی کسی سے کہاں پیچھے ہیں۔ میمز کے ذریعے مفید مشوروں اور بھارتیوں کی ٹرولنگ کچھ اس طرح  شروع کر رکھی ہے ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر