Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلال بن ثاقب کی صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر سے ملاقات، ڈیجیٹل اثاثوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

Now Reading:

بلال بن ثاقب کی صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر سے ملاقات، ڈیجیٹل اثاثوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
بلال بن ثاقب کی صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر سے ملاقات، ڈیجیٹل اثاثوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

پاکستانی وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب نے  صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر پیٹرک وِٹ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران بلال بن ثاقب نے کہا کہ کرپٹو اور ڈیجیٹل اثاثوں میں پاکستان عالمی قیادت کے ساتھ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے اہم اقدام، ڈیجیٹل اثاثوں کا نیا نظام متعارف

بلال بن ثاقب نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان، بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں میں تعاون کے ذریعے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی راہ پر گامزن ہیں، جبکہ پاکستان عالمی ڈیجیٹل معیشت اور جدید ٹیکنالوجی میں ترقی کی راہ ہموار کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر