Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث گروہ پکڑا گیا

Now Reading:

کراچی: 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث گروہ پکڑا گیا

کراچی پولیس نے سولجر بازار میں کارروائی کے دوران علی ایرانی نامی ڈکیٹ گروہ کو پکڑا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق علی ایرانی گروہ عوام کوپولیس اہلکاروں کا روپ دھار کر لوٹتا تھا۔

ایس ایس پی ایسٹ اظفرمہیسرکا کہنا ہےکہ گروہ 8 افراد پر مشتمل ہےاورغیر قانونی طور پر کراچی میں رہائش پزیر ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ نے کہا کہ ایرانی گروپ 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ کا یہ بھی کہنا تھا یہ وارداتیں بین الاقوامی سطح پر کی جاتی تھی ،جن میں اٹلی،ترکی،انڈونیشیا، دبئی اور دیگر ممالک شامل ہیں۔

Advertisement

ایس ایس پی ایسٹ کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر