
فیڈرل ٹریڈ کمیشن نےفیس بک پرپانچ ارب ڈالرجرمانے کی سزاعائد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیس بک پرصارفین کے ڈیٹا کی حفاظت نہ کرنے پر پانچ ارب ڈالر جرمانے کی سزا عائد کی گئی۔
یوزر کے ڈیٹا کی اِن سیکورٹی جرمانے کی وجہ بنی ہے۔
واضح رہے کہ فیس بک نے2012 میں حکومت سے معاہدہ کیا تھا کہ وہ صارفین کا ڈیٹا ان کی مرضی کے بغیر کسی سے شیئر نہیں کرے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement