Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا

Now Reading:

پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی ائی اے) نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا ہے جس کے مطابق برطانوی آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سے ہوگا۔

پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام 3 سے مانچسٹر کیلئے ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کرے گی، جوکہ ہفتے اور منگل کے روز آپریٹ ہوں گی۔

اسلام آباد سے شیڈول کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 12 بجے روانہ ہوگی اور  شام 5 بجے  مانچسٹر پہنچے گی، اسی طرح مانچسٹر سے پرواز شام 7 بجے روانہ ہوگی اور صبح 7 بجے اسلام آباد پہنچے گی۔

مانچسٹر کی پروازوں میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا اور دوسرے مرحلے میں لندن کی پروازیں بھی شروع کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں فضائی آپریشن شروع

Advertisement

ترجمان پی آئی اے  کے مطابق پروازیں بکنگ کے لیے کھول دی گئی ہیں اور انتہائی موزوں کرایہ متعارف کروایا گیا ہے، اب ہمارے ہم وطن 15 گھنٹے کی مسافت کے بجائے صرف 8 گھنٹوں میں اپنی منزل پر پہنچ جائیں گے۔

 ترجمان  کا کہنا ہے کہ 5  سال کے عرصے بعد پی آئی اے دوبارہ سے یہ روٹ شروع کرنے پر بہت پر جوش ہے، ہمارا نصب العین ہے کہ ہم مسافروں کو انتہائی آرام دہ اور تمام تر سہولیات سے مزین سفری سہولیات مہیا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر