
لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف جاتی امراء پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف سے اہم ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف نے موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ کیا۔
اس موقع وزیراعظم نے افغانستان سے قطر میں ہونے والے مذاکرات کے بارے میں نواز شریف کو آگاہ کیا اور دونوں رہنماؤں نے ملکی دفاع کے لیے افواج پاکستان کے کردار کی تحسین بھی کی۔
مزید پڑھیں: دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل، پاکستان نے افغانستان سے حملے ناقابل قبول قرار دیدے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News