Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ

Now Reading:

مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ

مہنگائی کا  نیا طوفان آنے کا خدشہ، آئی ایم ایف  نے پاکستان کو انتباہ کردیا۔ مڈل ایسٹ اینڈ سینٹرل ایشیا ریجینل اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی۔ 

آئی ایم ایف رپورٹ میں پاکستان میں سال 26-2025 میں مہنگائی دوبارہ بڑھنے کا امکان ظاہر کیاگیاہے  جبکہ رواں مالی سال معاشی ترقی 3.6 فیصد رہنے کی توقع کی جارہی ہے۔

بجلی پر سبسڈی ختم اور ٹیرف معمول پر آجائے گا جس سے دبائو بڑھے گا۔ رپورٹ میں بتایاگیاکہ علاقائی کشیدگی بھی خطے کی معاشی ترقی پر اثر انداز ہوسکتی ہے ۔

2025 کی تیسری سہ ماہی میں سیلاب کے معیشت پر منفی اثرات پڑنے کاخدشہ ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کے تسلسل اور مالی بہتری کا اعتراف کیا ہے۔

واضح رہے کہ  سال 25-2024 میں پاکستان میں ترسیلات زر اور کرنٹ اکاؤنٹ میں بہتری آئی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
ملکی معیشت کیلئے اسٹیٹ بینک سے بڑی خوشخبری آگئی
ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر