منامہ : ایشین یوتھ گیمز 2025 میں پاکستان انڈونیشیا کو 1-3 سے شکست دے والی بال فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
پاکستان نے تیسری ایشین یوتھ گیمز 2025 کے والی بال ایونٹ کے سیمی فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کو 1-3 سے شکست دے دی۔
اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹیم کی جیت کو نوجوان کھلاڑیوں کی بہترین ٹیم ورک اور مؤثر حکمتِ عملی کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
