Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈبل سواری پر پابندی، نومولود جاں بحق

Now Reading:

ڈبل سواری پر پابندی، نومولود جاں بحق
نومولود جاں بحق

ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے باعث ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے جس کے بعد ایک نومولود کی جان پر بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرآباد تھانہ سٹی پولیس اہلکاروں کی ڈبل سواری پر پابندی  کے ظالمانہ رویے کے باعث نو مولود زندگی ہار گیا ہے۔

باپ کا کہنا تھا نومولود بچے کی طبیعت خراب ہونے پر بھائی کے ساتھ  ہسپتال روانہ ہوا جسے پولیس اہلکاروں نے ڈبل سواری پر روک لیا، بچے کے باپ کا کہنا تھا کہ  میں اپنی مجبوری سے آگاہ کیا لیکن پولیس اہلکاروں نے کہا کہ ہم خود ڈاکٹر ہیں اور انہیں زبردستی پولیس وین میں ڈال کرپورے شہر کا چکر لگوا یا اورتھانہ سٹی لے جا کر نومولود بچے سمیت حوالات میں بند کر دیا تھا۔

ولیس ملازمین مذاق اڑاتے رہے، باپ کا کہنا تھا کہ اس نےاپنے گھر فون کر کے اپنی بیوی اور دوسرے بھائی کو بلایا اور وہ بچے کو ہسپتال لے کر پہنچے تو ڈاکٹر نے بتایا کہ بر وقت آکسیجن نہ ملنے سے بچہ جاں بحق ہو چکا ہے جس پر گھر میں گہرام مچ گیا تھانہ سٹی میں لوگوں کے احتجاج پر ساغر علی کو شخصی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر