Advertisement
Advertisement
Advertisement

کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Now Reading:

کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ولیمسن کے فیصلے کی تصدیق کی ہے۔

بورڈ کے مطابق اسٹار بیٹر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ وائٹ بال سیریز میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ دسمبر میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز پر توجہ دے سکیں۔

کین ولیمسن نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر ہیں، انہوں نے 2011 میں ڈیبیو کیا اور 93 میچز میں 2 ہزار 575 رنز اسکور کیے، جن میں 18 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

ولیمسن کی قیادت میں نیوزی لینڈ نے دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل اور ایک بار فائنل تک رسائی حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر