Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار

Now Reading:

لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے اور کراچی  تیسرے  نمبر پر آگیا، یہی وجہ ہے کہ لاہور  اور کراچی کی فضا شدید آلودہ اور مضر صحت  قرار دی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 291پرٹیکیولیٹ میٹر، جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 251پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دہلی پہلے نمبر  نمبر پر آگیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس پر 150 تا 200 آلودگی،200  تا 300 شدید آلودگی، جبکہ300  سے زائد خطرناک ترین آلودگی ظاہر کرتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر