صدر زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات، 27 ویں ترمیم پرتفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔
ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی ۔ اہم ملاقات میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے حالیہ سیاسی معاملات پر اپنے مؤقف کا اظہار کیا ۔ پارلیمانی امور سے متعلق مختلف تجاویز پر بھی بات چیت کی، ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
