Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثروت گیلانی کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ثروت گیلانی کی ویڈیو وائرل
ثروت گیلانی

پاکستان کی نامور اداکارپ ثروت گیلانی کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ صارفین کو بچوں کے لیے کارڈ بورڈ سے مسجد بنانا سکھا رہیں ہیں۔

Advertisement

اداکارہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بچوں کے لیے مختلف ویڈیو شئیر کر رہیں ہیں جس مین وہ کچھ نا کچھ بنانا سکھا رہیں ہیں۔

یاد رہے کورانا وائرس کی وجہ سے تمام لوگ اپنے اپنے گھروں تک محدود ہے۔

کورونا کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون بھی نافز ہے تاکہ اس وبا پر قابو پایا جا سکے۔

کورونا کی وجہ سے پاکستان میں بھی لاک ڈاون ہے اور اس وجہ سے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے تعلق مظبوط کر لیا ہے۔

ثروت گیلانی ان دنوں اپنے انسٹاگرام پلیٹ فارم کا مثبت استعمال کرتے ہوئے گھروں میں موجود بچوں کے لیے نئی نئی آرٹ کی سرگرمیوں سے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ کر رہی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو ان کے مداح بہت سراہا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں کارڈ بورڈ سے بچوں کے لیے ایک مسجد بنائی ہے جسے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر