Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان المبارک کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

Now Reading:

رمضان المبارک کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع
رمضان المبارک کا چاند

ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے معاملے پر محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں چاند دیکھنے کی تیاریاں جاری ہیں۔

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مفتی منیب الرحمان کی صدارت ہورہا ہے جبکہ

اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، محکمہ موسمیات ، سپارکو، پاک بحریہ سمیت دیگر اداروں کے ماہرین شامل ہیں۔

محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہرمضان المبارک کا چاند دیکنے کے لئے  6 بج کر 58 منٹ پر سورج غروب ہوجائے گا جبکہ چاند کی عمر 11 گھنٹے 56  منٹ ہوگی اور غروب آفتاب کے بعد چاند 29 منٹ تک افق پر دیکھا جاسکے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا تھا کہ ماہِ رمضان المبارک 1441 ہجری  کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس(آج) جمعرات 23اپریل کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس) یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر