Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا تحریک انصاف کے 24ویں یوم تاسیس پر پیغام

Now Reading:

وزیراعظم کا تحریک انصاف کے 24ویں یوم تاسیس پر پیغام
تحریک انصاف

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے آج کے دن ہی قائد کے وژن کے مطابق اسلامی فلاحی ریاست کے لیے تحریک انصاف پارٹی کی بنیاد رکھی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے 24ویں یوم تاسیس پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 24برس قبل آج ہی کےدن تحریک انصاف نے قائد کےویژن کی روشنی میں پاکستان کو ایک جدیداسلامی فلاحی ریاست کی صورت میں ڈھالنےکےاپنےنصب العین کی جانب سفرکا آغازکیا۔

Advertisement

اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ اس مقصد کیلئےہمیں درج ذیل سنگ میل عبور کرناتھا اور قانون کی ایسی بالادستی کا قیام کہ اسکی نظرمیں سب برابر اور طاقتور اسکے تابع ہوں۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ ریاستی و قومی وسائل کو اشرافیہ کے مضبوط شکنجے سے چھڑوا کر انکی ازسرِ نو اور قدرے منصفانہ تقسیم کہ محروم اور نادار شہریوں کیلئے غربت سے نجات ممکن ہو سکے۔

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ہماری یہ جدوجہد کسی بھی سیاسی جماعت سے زیادہ طویل، کٹھن اور صبر آزما رہی ہے جبکہ آج میں اپنے ان بانی اراکین، نعیم الحق، احسن رشید اور سلونی بخاری کو بھی یاد کرنا چاہتا ہوں جن کی رفاقت سے آج ہم محروم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر