Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر اور اقرا ،فیملی بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں

Now Reading:

یاسر اور اقرا ،فیملی بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں
Iqra Aziz and Yasir Hussain

پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑی یاسر حسین اور اقرا عزیز نے فیملی کے حوالے سے پلان بتا دیا ہے۔۔

تفصیلات کے مطابق یاسر اور اقرا نے بتایا کہ ان کا مستقبل میں فیملی بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران انہوں نے بتایا کہ ہم دونوں کو بچے پسند ہیں، لیکن ہم ابھی ہم اس کی منصوبہ بندی نہیں کر رہے۔

اداکار یاسر نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ اقرا کو اپنے کیریئر پر مزید دھیان دینے کی ضرورت ہے۔

یاسر نے مزید کہا کہ آپ کا کیریئر آگے بڑھ رہا ہو تو یہ اضافی ذمہ داری ہوجاتی ہے۔

Advertisement

اقرا نے کہا کہ کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے صبر و تحمل سب سے اہم ہے۔

اداکارہ اقرا عزیز نے مزید کہا کہ جب سے ان کی شادی ہوئی ہے ان کے گھر والے ان سے زیادہ یاسر کو اہمیت دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ شادی کے بعد سے ہی دونوں اداکار خبروں کا حصہ بنے رہتے ہیں۔

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر