Advertisement
Advertisement
Advertisement

صومالیہ کے دارالحکومت میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

Now Reading:

صومالیہ کے دارالحکومت میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

صومالیہ کے درالحکومت موغادیشو میں میئرکے دفتر میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6افراد ہلاک  جبکہ میئرزخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے سے قبل  اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی جیمزسوان نے میئرعابدرحمان عمر عثمان  سے بنادر   ضلع کے ہیڈکوارٹر میں   ملاقات کی۔

 صومالیہ  کے   وزیر  اطلاعات   محمد  عابد ی   ہیئر  نے کہا ہے کہ حملے میں  دفتر کے 6 سرکاری  ملازمین ہلاک جبکہ  میئر سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

اقوام متحدہ کے  سیکرٹری  جنرل   انتونیو گوتریس نے دہشتگردانہ  حملے کی شدید  الفاظ  میں  مذمت کی ہے۔

دوسری جانب  حملے کی ذمہ داری الشباب گروپ نے قبول کرلی ہے،لیکن اب تک اس بات کا تعین  نہیں  کیا جاسکا ہے کہ خود کش حملہ آور مئیر کے دفتر میں  کس طرح  داخل  ہوا ۔

Advertisement

 واضح  رہے کہ   القاعدہ سے منسلک  الشباب  نے اس سے قبل بھی سرکاری عمارتوں  اور دفاتر کو  حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت، غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہو گئے
جنگ ختم امن شروع، مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے، صدر ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر