Advertisement
Advertisement
Advertisement

مئی کے آخر تک کورونا پر قابو پالیں گے، طیب اردوگان

Now Reading:

مئی کے آخر تک کورونا پر قابو پالیں گے، طیب اردوگان
اردوگان

ترک صدر رجب طیب اردوگان  نے امید ظاہر کی ہے کہ  ترکی مئی کے اواخر تک کورونا پر قابو پا لے گا۔

تفصیلات کے مطابق  ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کابینہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا کہ ملک میں عالمی وبا ء کورونا وائرس کے  متاثرین اور اموات کی شرح میں روز بروز نمایاں کمی  ہو رہی ہے۔

ترک صدر نے کہا کہ حکومت اور عوام   مل کر اس وبا ءکے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں جس کا نتیجہ مثبت انداز میں مل رہا ہے  ۔ اس ساری صورت حال میں  حکومت نے   عوام کی صحت کے تحفظ  اور ان کی بنیادی ضروریات بلا کسی  تعطل  فراہم کرنا جاری رکھا ہوا  ہے ۔

طیب اردوگان نے مزید کہا کہ ملک کے اکتیس صوبوں میں اس اواخر ہفتہ بھی کرفیو کا اطلاق ہوگا لیکن اگر صورت حال اسی طرح مثبت انداز میں جاری رہی تو وہ   وقت دور نہیں جب وطن عزیز میں کاروبار زندگی معمول پر آجائیں گے۔

انہوں نے امید ظاہر کی عیدالفطر روایتی جوش و جذبے سے منائی جا سکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر