Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹر اظہر علی کورونا ایمرجنسی فنڈز میں شراکتدار بن گئے

Now Reading:

کرکٹر اظہر علی کورونا ایمرجنسی فنڈز میں شراکتدار بن گئے
کرکٹر اظہر علی

کرکٹر اظہر علی نے کورونا ایمرجنسی فنڈز میں شریک ہوتے ہوئے نیلامی کی رقم کا کورونا ایمرجنسی فنڈز میں عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستانی اسٹار کرکٹر اظہر علی نے اپنا بیٹ اور ٹی شرٹ نیلامی کے لئے پیش کردیں ہیں۔

سوشل میڈیا پر انے اکاؤنٹ کے ذریعے اظہر علی نے یہ بتایا کہ  وہ اپنا بیٹ اور ٹی شرٹ نیلامی کے لئے پیش کردیں ہیں اور اعلان کیا ہے کہ نیلامی کی رقم کورونا کے خلاف فنڈز میں استعمال کی جائیگی۔

https://twitter.com/AzharAli_/status/1255016799583813632

یاد رہے کہ اظہر علی نے یہ بیٹ چیمئین ٹرافی میں بھارت کے خلاف استعمال کیا تھا جبکہ اظہر علی نے ان اشیا کی قیمت 10لاکھ روپے مقرر کی ہے ۔

Advertisement

ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا کورونا سے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری

نیلامی کی آخری تاریخ 5 مئی 2020 ہے ، جبکہ رقم کورونا وائرس متاثرین پر خرچ کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر