Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے دو مریض قرنطینہ سے فرار

Now Reading:

کورونا کے دو مریض قرنطینہ سے فرار

حافظ آباد کے رہائشی دو کورونا کی مریض قرنطینہ سے فرار ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی مریضوں کی قرنطینہ سے فرارہونے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل جلالپوربھٹیاں کا 55سالہ غلام شبیر کورونا سے جانبحق ہوا تھا۔

ضلعی انتظامیہ نے مرحوم کے دو ملازمین غلام رزاق اور صابر علی کو قرنطینہ بھیجا تھا کیونکہ غلام رزاق اور صابر علی کی رپورٹس پازیٹو آئیں تھیں۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ جلالپور بھٹیاں پولیس کی ناقص سیکورٹی کے باعث دونوں مریض فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب قرنطینہ سے فرار ہونے والے دونوں مریضوں نے اپنے وڈیوز بیان سوشل میڈیا پر وائرل کر دیے۔

ویڈیو مین دیکھا جا سکتا ہے کہ فرار ہونیوالے مریضوں نے جلالپوربھٹیاپولیسں کی کارکردگی کے پول کھول دی ہے۔

انہوں نے ویڈیو میں بتایا کہ فرار ہونے والے دونوں افراد کو پولیس ریکور نہیں کرسکی۔

مزید یہ کہ ڈمی مرکز قرنطینہ سے پہلے بھی 72 تبلیغی معلم فرار ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ حافظ آباد میں ناقص پولیس سیکورٹی ثابت ہونے پر ایس ایچ او سمیت 14ملازمین کی سروس ضبط ہوچکی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر