Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس: سعودی عرب نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا

Now Reading:

کورونا وائرس: سعودی عرب نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا

Synopsis

کورونا وائرس: سعودی عرب نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا

کورونا وائرس: سعودی عرب نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا

کورونا وائرس: سعودی عرب نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا

کورونا وائرس کی نشاندہی کرنے کے لیے سعودی میں آلہ تیار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے نوجوان نے کورونا متاثرین کی نشاندہی کرنے کے لیے آلہ تیارکر لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوجوانوں نے کرونا کی نشاندہی کے لیے جو آلہ تیار کیا ہے اُس سے انسان کے جسم کا درجہ حرارت معلوم ہوتا جس کے ذریعے کورونا کی تشخیص بھی ہو جاتی۔

اس آلے کا اندراج سعودی کاپی رائٹ اتھارٹی میں کرادیا گیا ہے اور بہت جلد ہی عالمی سطح اس کا انداراج کروا دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ آلے کی ٹیم کے قائد انجینئر سیف بن غازی الحیسونی ہیں۔

Advertisement

کورونا کی نشاندہی کرنے والے آلے کے حوالے سے بات کرتے ہالحیسونی کا کہنا ہے کہ اس آلے کی خوبی یہ ہے کہ اس کی بدولت کرونا کی نشاندہی فورا ہو جاتی ہے۔

کورونا کی وبا پوری دینا میں بری طرح پھیل چکی ہے ، بہت سے ممالک میں اس وبا کو تشخیص کرنے کے کی سہولیات بھی نہیں ہے یہ ہی تمام مشکلات دیکھتے ہوئے سعودیہ کے نوجوانوں نے بہترین آلہ تیار کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں آج کرونا وائرس کے 1266 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر