Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلمانوں کیلئے اچھی خبر، حرمین شریفین عام نمازیوں کیلئے کھولنے کی تیاری

Now Reading:

مسلمانوں کیلئے اچھی خبر، حرمین شریفین عام نمازیوں کیلئے کھولنے کی تیاری
’کورونا سے نمٹنے کے لیے دنیا کو ہر محاذ پر ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے، خادمِ حرمینِ شریفین

سعودی حکومت نے مسلمانوں کیلئے اہم اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے حرمین شریفین کو نمازیوں کےلیے کھول رہے ہیں۔

حرمین شریفین کو نمازیوں کےلیے کھولنے کے حوالے سے سعودی حکومت نے بتایا کہ ہم نے حرمین شریفین کو نمازیوں کے لیے کھولنے کی تیاری کرلی ہے۔

اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ حرمین شریفین میں نماز ادا کرنے والوں کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا لا زم ہوگا۔

دوسری جانب سعودی حکومت کا کہنا تھا کہ عمرہ، طواف اور نماز کے لیے حرم شریف کو بہت جلد کھول دینے کا اعلان بھی کر دیا جائے گا۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ بہت جلد پوری دنیا کے مسلمان روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر بھی حاضری دے سکیں گے۔

یاد رہے کہ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی وبا سے محفوظ رہنے کے لیے دنیا کے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز کر دیا ہے تاکہ اس وبا سے خود کو اور لوگوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔

واضح رہے کہ کورونا کی وجہ حرمین شریفین کو بند کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر