Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی آرٹسٹ کا نیا شاہکار،وزیراعظم کا پوٹریٹ تیار

Now Reading:

پاکستانی آرٹسٹ کا نیا شاہکار،وزیراعظم کا پوٹریٹ تیار
پاکستانی آرٹسٹ

عالمی رہنماؤں کے پورٹریٹ بنانے والے معروف پاکستانی آرٹسٹ وقاص احمد شائق نے وزیراعظم عمران خان کا پوٹریٹ بنا ڈالا۔

وقاص احمد شائق کے چند اہم شاہکاروں میں ترکی کے صدر رجب طیّب اردگان، سعودی ولی عہد محمّد بن سلمان ، ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی، سمیت عالمی راہنماوں کے پوٹریٹ شامل ہیں.

معروف پاکستانی آرٹسٹ وقاص احمد شائق نے کہا کہ ترکی کے صدر طیب اردگان چارکول سے بنے اپنے پورٹریٹ پر تعریفی سند بھی دے چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل پاکستان کے معروف آرٹسٹ وقاص احمد شائق کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی تھی

Advertisement

اس موقع پر وقاص احمد شائق نے بین الاقوامی سطح پر،پاکستان کا تشخص اجاگر کرنے ، اور بہترین خارجہ پالیسی اپنانے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا تھا۔

وقاص احمد شائق نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ہاتھ سے بنایا ہوا پورٹریٹ بھی پیش کیا۔

Image may contain: 2 people, people standing and indoor

واضح رہے کہ پاکستانی نامور آرٹسٹ وقاص احمد شائق نے بھی شاہی جوڑے کے پورٹریٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی اور انہیں خوش آمدید کہا تھا۔

دپیکا پڈوکون دکھائی دینے والا یہ پاکستانی مرد کون ہے؟

اپنے پورٹریٹ میں وقاص احمد شائق نے رنگین پینسلوں کا استعمال کرتے ہوئے برطانوی شاہی جوڑے کا پورٹریٹ ترتیب دیا جس میں کیٹ میڈلٹن کا لباس پاکستانی جھنڈے جیسا سبز رنگ ہے۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/B3jcy_oh5-L/?utm_source=ig_embed

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر