Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسر حسین، ضروری نہیں کہ صرف اُن فنکاروں کی ہی تصویریں لگائیں جو اِس دُنیا سے رخصت ہوگئے

Now Reading:

یاسر حسین، ضروری نہیں کہ صرف اُن فنکاروں کی ہی تصویریں لگائیں جو اِس دُنیا سے رخصت ہوگئے
یاسر حسین

پاکستان کے ناموراداکار یاسر حسین نے اداکار ندیم بیگ کو خراج تحسین پیش کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار یاسر حسین نے سمجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر لیجنڈ اداکار ندیم بیگ یاد کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے حقیقی سُپر اسٹارز کو بھی یاد رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

zaroori nahi k sirf unki tasweeren lagai jaen jo chaly gaye hain . jo zinda hain aur Allah unhain lambi umer de hamary legend real super star hain unhain bhi yaad kia ja sakta hai . 200 se zyada kamyaab films mai kaam kia hai 1967 se ab tak. mashallah . salamat rahen Nadeem sahab . king of Romance ❤️ #ourheros #godblessyou #nadeem #sahab

Advertisement

A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131) on

اداکار یاسر نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ان کے مرنے کے بعد ہی تصویریں شیئر کی جائیں۔

یاد رہے کہ اداکار ندیم بیگ کی لازوال اور سُپرہٹ فلموں کی فہرست میں ’اناڑی، پہچان، لاجواب اور قربانی، دہلیز، سہرے کے پھول، جب جب پھول کھلے، زندگی اور بھول‘شامل ہیں۔

Advertisement

یاسر حسین کی جانب سے اداکار ندیم کے لیے شئیر کیے جانے والے پیغام پر تمام تر مداح اور دیگر لوگ یاسر کو سراہا رہے ہیں۔

یاسر حسین نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ہم صرف اُن فنکاروں کی ہی تصویریں لگائیں جو اِس دُنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ ہم اپنے لیجنڈز اور حقیقی سُپر اسٹار کو اُن کی زندگی میں بھی یاد کرسکتے ہیں اور ان کی درازی عمر کی دعا کرسکتے ہیں۔

اداکار یاسر نے لیجینڈ ندیم بیگ کے لیے مزید کہا کہ اللّہ تعالیٰ انہیں سلامت رکھے۔

یاسر حسین نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ہیش ٹیگ ’اوور ہیروز‘، ’ندیم صاحب‘ کا بھی اضافہ کیا۔

ہمایوں سعید نے بھی یاسر کی جانب سے شئیر کیے جانے والے پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ارے واہ واہ کیا بات ہے آپ کی بھائی، میں آپ کو مان گیا ہوں، بلاشبہ ندیم ہمارے سُپر اسٹار ہیں۔

Advertisement

پاکستان کی نامور اداکارہ سونیا حسین نے بھی یاسر کی پوست پر کامنٹ کیا اور کہا کہ  خُدا ندیم صاحب کو لمبی عُمر دے آمین۔

اداکار سمیع خان نے بھی یاسر حسین کی پوسٹ پر ’آمین‘ کا کمنٹ کیا۔

واضح رہے کہ یاسر حسین نے لکھا کہ ندیم بیگ نے1967 سے اب تک 200 سے زائد فلموں میں کام کر کے اپنی خدمات انجام دی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر