Advertisement
Advertisement
Advertisement

جی جی حدید ، بچے کی متوقع پیدائش کے معاملے پر انتہائی پرجوش

Now Reading:

جی جی حدید ، بچے کی متوقع پیدائش کے معاملے پر انتہائی پرجوش
جی جی

امریکی سپر ماڈل جی جی حدید نے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل  گزشتہ چند دن سے خبریں تھیں کہ جی جی حدید شادی سے قبل ہی حاملہ ہوگئیں، تاہم اس حوالے سےجی جی حدید نے  اب خود تصدیق کر دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماڈل جی جی حدید کی والدہ نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ ان کی بیٹی اُمید سے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ماڈل نے بتایا کہ وہ اور زین ملک اس بات پر بہت خوش ہیں کہ وہ والدین بننے والے ہیں اور انہیں یہ خبر مداحوں کو بتانے میں بھی خوشی محسوس ہو رہی ہے.

واضح رہے کہ جی جی حدید نےبتایا کہ رواں برس ستمبر کے آخر تک ننھے مہمان کی آمد ہوگی۔

Advertisement

2015 سے زین ملک اور جی جی حدید کے درمیان تعلقات ہیں اور جنوری 2020 کے بعد جی جی حدید اور زین ملک کو متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا تھا ۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دونوں امریکا میں ایک ساتھ گھر تک محدود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر