پاکستانی اداکارہ میرا نے بھارتی اداکار رشی کپور کی خوائش بتا دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نےرشی کپور کے انتقال پر گہرے دکھ کا بھی اظہارکیا ہے۔
اداکارہ میرا نےکہا کہ جب رشی کپور کےکے انتقال کی خبر سنی تو بہت دکھ ہوا۔
اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ رشی کپور اچھے اداکار کے ساتھ ساتھ اچھے انسان تھے ، اداکارہ نے بتایا کہ رشی کپور بہت ہمدرد انسان تھے اور ان کی طبیعت دوستانہ تھی۔
دوسری جانب اداکارہ میرا نے بتایا کہ رشی کپور کی ان کے ساتھ کام کرنے کی خوائش تھی البتہ ان کی بھی بھارت اداکار رشی کپور کے ساتھ کام کرنے کی خوائش تھی۔
رشی کپور کا تعلق بالی ووڈ کے مشہور کپور خاندان سے تھا ، گزشتہ روز بھارتی اداکار 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔
واضح رہے کہ اداکار رشی کپور نے 150 سے زائد بھارتی فلموں میں کام کیا تھا.
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
