Advertisement
Advertisement
Advertisement

علی ظفر کا پسندیدہ لباس کیا؟

Now Reading:

علی ظفر کا پسندیدہ لباس کیا؟
معروف گلوکار علی ظفر

پاکستان کے ہر دل عزیز گلوکار اور اداکار علی طفر نے بتا دیا کہ ان کا پسندیدہ لباس کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار اور اداکار علی طفر نے سماجی رابطے کی ویب سائت ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کر کے اپنا پسندیدہ لباس بتا دیا۔

Advertisement

علی ظفر نے ٹوئٹر پراپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ شلوار قمیض پہنے ہوئے ہیں۔

علی ظفر نے پوسٹ میں بتایا کہ ان کا پسندیدہ لباس شلوار قمیض ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے پاکستان کا قومی لباس یعنی شلوار قمیض زیب تن کیا ہوا ہے۔

علی ظفر نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں لکھا کہ  ’شلور قمیض کا ایک اپنا لُطف ہے۔‘

علی ظفر کی جانب سے پوسٹ ہونے والی ان کی تصویر پر بہت سے لوگوں نے اپنی اپنی رائے بھی دی ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے ڈاکٹر سیدہ فضا قاسم نامی صارف نے لکھا کہ خاص طور پر عید کے موقع پر شلوار قمیض کی ایک اپنی ہی پہچان ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم پورا سال چاہے کتنے ہی مغربی لباس کیوں نہ پہن لیں لیکن عید کے موقع پر اپنے قومی اور ثقافتی لباس کی ایک الگ ہی بات ہوتی ہے۔‘

زاہد نامی صارف نے لکھا کہ ماشااللّہ آپ شلوار قمیض میں بہت اچھے لگ رہے ہیں۔

دوسری جانب علی ظفر نے اپنی یہ تصویر انسٹاگرام پر بھی شیئر کی ہے۔

علی ظفر نے انسٹاگرام پر اس تصویر پر مختلف کیمشمن کا استعمال کیا اور لکھا کہ’قمیض شلوار اور سیلفی۔‘

واضح رہے کہ علی ظفر مختلف وجوہات اور مداحوں کی بڑی تعداد ہونے کی وجہ سے خببروں کا حصہ بنے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر