Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل ایدھی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

Now Reading:

فیصل ایدھی کورونا کو شکست دینے میں کامیاب

ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ و سماجی رہنما فیصل ایدھی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں،  فیصل ایدھی کی کرونا کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔

پاکستان کے نمبر 1 ون نیوز چینل بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ کورونا سے صحتیاب ہوچکا ہوں، میں نے تیسری بار کورونا کا ٹیسٹ کروایا ہے، گزشتہ دو بار ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی تھی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ وہ تب سے ہی اسلام آباد میں آئسولیشن میں ہیں جبکہ ان کی طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے۔

فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ نزلہ و بخار جیسی علامات شروع میں ظاہر ہوئی تھی، اب وہ بھی ظاہر نہیں ہورہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیڈٹ کالج وانا میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 3,667 پوائنٹس گر گیا
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
کیڈٹ کالج وانا خودکش حملے کی اندرونی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
کچہری حملہ میں ملوث کرداروں کو سامنے لایا جائے گا، محسن نقوی
اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ، 12افراد شہید، 30 زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر