Advertisement
Advertisement
Advertisement

ول اسمتھ کی ایکشن فلم جیمینائی مین کا نیا ٹریلر جاری

Now Reading:

ول اسمتھ کی ایکشن فلم جیمینائی مین کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کے مشہور ہیرو ول اسمتھ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم جیمینائی مین کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے ۔

شائیقین ول اسمتھ  کو انکی نئی آنے فلم میں دو کرداروں میں دیکھیں گے۔

فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک کرائے کا قاتل ہے اور دوران مشن اسکی ملاقات اپنے ہی جوان ہمشکل سےہوتی ہے جو اسکو مارنے کے مشن پر ہوتا ہے۔

ول سمتھ  کی یہ فلم گیارہ اکتوبر سے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر