Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کے شہریوں کےلیے بری خبر، ریلیف نہیں مل سکے گا

Now Reading:

سندھ کے شہریوں کےلیے بری خبر، ریلیف نہیں مل سکے گا
ٹی وی چینل

وفاقی حکومت کے اجلاس میں سندھ حکومت کا پیش کردہ سندھ کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس مسترد کردیا گیا ہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس مسترد ہونے پر اعتراضات لگا دئیے ہیں اور  ساتھ ہی کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کی ذیلی شقوں پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔

اعتراض کرتے ہوئے گورنر کا کہنا تھا کہ بجلی گیس کے بل میں کمی،کٹوتی یا رعایت صوبائی حکومت کا دائرہ اختیار نہیں ہے کیونکہ یہ دائرہ اختیار وفاق کا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ بجلی گیس کے بل میں کمی، رعایت وفاقی حکومت کا اختیار ہے لیکن پہلے وفاقی حکومت بجلی گیس بل اور ریلیف سے متعلق کئی فیصلے کرچکی ہے۔

یاد رہے کہ سندھ کابینہ نے 27اپریل کو کورونا ریلیف ارڈیننس منظوری کے لیے گورنر کو بھیجا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر