Advertisement
Advertisement
Advertisement

زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات

Now Reading:

زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات
آرمی چیف

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل  زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، افغان مفاہمتی عمل سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ  افغان امن عمل کی حمایت ہماری نیک خواہشات کا بنیادی جز ہے۔

زلمے خلیل زاد نے خطے کے امن و استحکام کے  لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر