Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک روز میں کورونا وائرس کے 2136 کیسز سامنے آگئے

Now Reading:

ایک روز میں کورونا وائرس کے 2136 کیسز سامنے آگئے
کورونا وائرس

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2136 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد26978 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں آج  مزید 2136 افراد میں مہلک  کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی  ہے  جس میں سب سے زیادہ 956 کیسز پنجاب میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ سندھ سے 598 ، اسلام آباد میں 37، بلوچستان میں 151 ، گلگت بلتستان میں 21  اورخیبرپختونخوا میں 371 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں 9691، بلوچستان میں 1876 ، خیبرپختونخوا میں 4327 ،اسلام آباد میں 558 ، گلگت بلتستان میں 415 ، پنجاب میں 10033اور آزاد کشمیر میں 78 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر