Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنم ماروی نے تیسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

Now Reading:

صنم ماروی نے تیسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی
صنم ماروی

پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے تیسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ صنم ماروی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کی زندگی میں دیگر بھی مسائل ہیں، تاہم تیسری مرتبہ شادی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔

صنم ماروی نے کہا کہ اگر ایسا کچھ ہو گا تو میں سب سے پہلے اپنے مداحوں کو بتاوں گا۔

صنم ماروی نے اپنے سابقہ شوہر سے درخواست کی کہ وہ ان پر رحم کریں اور انہیں جینے دیں۔

یاد رہے کہ گلوکارہ کی حامد علی کے ساتھ دوسری شادی تھی جن سے ان کے تین بچے بھی ہیں جب کہ ان کی پہلی شادی آفتاب احمد سے ہوئی تھی جنہیں 2009 میں کراچی میں قتل کر دیا گیا تھا۔

Advertisement

گلوکارہ نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیا تھا کہ ان کے تین بچے ہیں اور ان کا شوہر بچوں کے سامنے انہیں گالیاں دیتا اور مارتا پیٹتا ہے

گلوکارہ نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے  2009 میں حامد علی سے شادی کی تھی جبکہ وہ اپنے بچوں کی خاطر شوہر کا ظلم برداشت کرتی رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جھوٹ گھرانوں کی تباہی کا بڑا سبب ہے، 11 سال سے شوہر کا تشدد برداشت کر رہی تھی لیکن اب اس کے ساتھ مزید رہنا نہیں چاہتی۔

واضح رہے کہ صنم ماروی نے اپنے شوہر حامد علی سے خلع لینے کے لیے رواں سال 7 فروری کو لاہور کی فیملی کورٹ میں اپنے وکیل ایڈووکیٹ حامد مقبول کے توسط سے درخواست دائر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا کرپٹو کرنسی میں ابھرتا ہوا عالمی مقام، بھارتی ماہرین بھی معترف
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
امریکا کی کارروائیاں کھلی جارحیت ہیں، وینزویلا کا دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
امریکا کا وینزویلا پر فضائی حملہ، تین مبینہ دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ
پاکستان اور قطر کے درمیان طویل مدتی تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر