Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین ، کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز سامنے آگئے

Now Reading:

چین ، کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز سامنے آگئے
دنیا بھر میں کورونا

کورونا کے مزید 14 کیسز کی تصدیق چین میں ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 14 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

یاد24  رہے گزشتہ گھنٹوں کے دوران چین میں کورونا کی تصدیق ہوئی تاہم اس وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

دوسری جانب افغانستان کے نائب وزیر صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان میں کورنا وائرس کے 361 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

پوری دنیا کورونا کی وبا سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز ہے تاکہ لوگ اپنے اپنے گھروں تک محدودر رہے۔

Advertisement

لاک ڈاون کی وجہ لوگ زیادہ سے زیادہ گھروں تک محدود رہے اور غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نا نکلے۔

 دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 41 لاکھ 1 ہزار 775 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 80 ہزار 443 ہو گئیں۔

واضح رہے کہ کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر