Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 30400 سے تجاوز

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 30400 سے تجاوز
مزید 1200

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 1619 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 30430 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج  مزید 1619 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 709 ، اسلام آباد میں 32، بلوچستان میں 82، پنجاب میں 622 اور گلگت بلتستان میں 12 ، خیبرپختونخوا میں 160 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 11480 ، بلوچستان میں 2017 ، خیبرپختونخوا میں 4669 ،اسلام آباد میں 641 ، گلگت بلتستان میں 442 ، پنجاب میں 11093 اور آزاد کشمیر میں 88 مریض موجود ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 661 ہوگئی جبکہ خیبرپختونخوا میں اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں ۔

کورونا کے مریضوں کی تعداد 29 ہزار سے بڑھ گئی

Advertisement

آج سندھ میں کورونا سے 9 اور خیبرپختونخوا میں کورونا سے 11 ، پنجاب اور اسلام آباد میں کورونا سے 1،1 جبکہ بلوچستان میں کورونا سے 2 اموات ہوئی جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 661 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 189 ، بلوچستان میں 26 ، خیبرپختونخوا میں 245 ، اسلام آباد میں 5، گلگت بلتستان میں 4 ، پنجاب میں 192 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر