
ملکی ترسیلات زر میں 20 ملین اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں ترسیلات زر میں اپریل کے مہینے میں محض 20 ملین ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اپریل 2020 میں ترسیلات زر 1 ارب 79 کروڑ ڈالرز رہیں جبکہ گذشتہ برس کے اسی عرصے میں ترسیلات زر 1 ارب 77 کروڑ ڈالرز رہیں تھیں۔
رواں مالی سال جولائی سے اپریل کے دوران ترسیلات زر 18 ارب 78 کروڑ ڈالرز رہیں ہیں جبکہ جولائی 2018 سے اپریل 2019 کے دوران ترسیلات زر 17 ارب 80 کروڑ ڈالرز ریکارڈ کی گئی تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News