Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونیا حسین،وبائی بیماری ہو یا نہیں لیکن آپ صبح کی دھوپ لینا مت بھولیں

Now Reading:

سونیا حسین،وبائی بیماری ہو یا نہیں لیکن آپ صبح کی دھوپ لینا مت بھولیں

پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے اہم مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی دھوپ میں لی گئی اپنی تصویر پوسٹ کی جس کی کیمشن میں اداکارہ نے مداحوں کو دھوم کے فوائد بتائے۔

اداکارہ سونیا حسین نے کیمشن میں لکھا کہ ’وبائی بیماری ہو یا نہیں لیکن آپ صبح کی دھوپ لینا مت بھولیں۔‘

https://www.instagram.com/p/B_91AbfjuSw/?utm_source=ig_web_copy_link

سونیا حسین نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ دھوپ متعددی وائرس کا خاتمہ کرسکتی ہے یا نہیں لیکن عالمی ادارہ برائے صحت بھی اِس بات پر اتفاق کرتا ہے کہ قرنطینہ کے دوران اگر ہم صبح اور سورج ڈوبنے سے پہلے کی دھوپ لیں تو اِس سے ہم پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

Advertisement

سونیا حسین نے صبح کی دھوپ کے حوالے سے انسٹاگرام پر کچھ فوائد بھی بتائے۔

اداکارہ نے دھوپ کے فوائد بتاتے ہوئے لکھا کہ ۔

صبح کی دھوپ سے ہمارے جسم میں خون کی گردش میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ جسم سے نقصان پہنچانے والے جراثیم کا خاتمہ بھی کرتی ہے۔

اس کے علاوہ آپ کو وٹامن ڈی مہیا کرتی ہے جوآپ کو پُر سکون نیند فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

کمزور ہڈیوں کو مضبوط بناتی اور ذہنی دباؤ سے نجات دلاتی ہے۔ ذہنی دباؤ سے نجات دلاتی ہے۔

جبکہ صبح کی دھوپ آپ کا مدافعاتی نظام مضبوط کرتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سونیا حسین نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ کئی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دِکھائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر