Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏یورپی یونین مسئلہ کشمیر کےحل کیلئے اپنا کردارادا کرے،سراج الحق

Now Reading:

‏یورپی یونین مسئلہ کشمیر کےحل کیلئے اپنا کردارادا کرے،سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ یورپی یونین مسئلہ کشمیرکےحل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

تفصیلات کے مطابق ‏امیرجماعت اسلامی سراج الحق سےاسلام آباد میں پرتگال کے سفیرپاولو نیویز کی ملاقات ہوئی۔

‏ سراج الحق نے کہا کہ مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کے چارٹر پر کئی دہائیوں سےحل طلب ہے، پاکستان اور پرتگال کےعوام کےباہمی روابط بہتربنانےکی ضرورت ہے۔

‏ امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ بھارتی فوج کورونا کو بھی کشمیریوں کےخلاف ہتھیارکےطورپراستعمال کررہی ہے، عوامی رابطوں سے تعلیم، صحت اور روزگار سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھے گا۔

وفاق اور صوبوں میں جاری کشمکش سے نقصان عوام کا ہورہا ہے، سراج الحق

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل بھی امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ حکومت سرمایہ کاروں کوسہولتیں دے تو ملک معاشی بحران سے نکل سکتا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا تھا کہ صنعتکاروں اور تاجروں میں ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ظالمانہ ٹیکس نظام نے کاروباری طبقے اور عام لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید  کہا تھا کہ حکومت لاک ڈاؤن کے ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں ناکام رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر