کینیڈا میں تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے بڑی خوشخبری،کینیڈا نے پاکستانی طلباء کے لیےویزے کا حصول انتہائی آسان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن کے مطابق پاکستانی طلباء ڈائریکٹ اسٹریم پروگرام کے تحت اسٹڈی پرمٹ لےسکتے ہیں اور صرف 20 روز میں کینیڈا کا اسٹڈی ویزا حاصل کرسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ اس پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے جس میں اب پاکستان کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
