Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ ہوگیا

Now Reading:

اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ ہوگیا
اداکارہ میرا

پاکستان کی  معروف اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جمعرات کے روز آئے گی۔

یاد رہے کہ اداکارہ میرا گزشتہ روز غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے واشنگٹن سے لاہور پہنچی تھیں لاہور پہنچنے پر میرا کو نجی ہوٹل قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا تھا۔

پاکستانی اداکارہ میرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کے متعلق ویڈیو پیغام بھی دے دیا جس میں انہوں نے پاکستان اور امریکی سفارتخانے کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکرہ میرا نے دنیا بھر کے تمام فین کو مثبت کمنٹس کرنے کی درخواست بھی کردی ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور سفارتخانے کے بارے منفی باتوں سے گریز کریں۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ میرا نے چند روز قبل وزیر اعظم عمران خان سے وطن واپسی کے لیے اقدامات کی اپیل کی تھی۔

واضح رہے کہ پاکستانی اداکارہ میرا دو ماہ سے اپنے سسرال میں ہی مقیم تھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر