Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیویارک میں پاکستانی ڈرائیور کا بہیمانہ انداز میں قتل

Now Reading:

نیویارک میں پاکستانی ڈرائیور کا بہیمانہ انداز میں قتل

نیویارک کے علاقے بروکلین میں 29 سالہ پاکستانی نوجوان ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر کے لاش کو سڑک پر پھینک دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نعمان سلیمی نامی پاکستانی ڈرائیور کو 25 جولائی کی رات کو بہیمانہ انداز میں قتل کر کے اٹلاٹک اوینو پر مردہ حالت میں پھینک دیا گیا تھا جبکہ قاتل نعمان سلیمی کی ٹیکسی لے کر موقع سے فرار ہوگیا۔

نیویارک اسٹیٹ فیڈریشن آف ٹیکسی ڈرائیورز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریزارٹ، کسینو بروکلین سے سورای اٹھائی تھی جبکہ نعمان ٹیکسی چلانا چھوڑ کر فارمیسی کمپنی جوائن کرنے جارہا تھا۔

پولیس حکام کے اعلان کے مطابق قاتلوں کے متعلق کوئی بھی معلومات دینے پر اس شخص کو 5 ہزار ڈالڑ کی انعامی رقم دی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر