عید پر ملازمین کے لئے بڑی خبرسامنے آگئی،وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 9 چھٹیاں دینے پر غورشروع کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی محکمے 23 مئی سے 31 مئی تک بند رہ سکتے ہیں،پنجاب میں بھی عید پر لمبی چھٹیاں دینے پر غور کیا جا رہا ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے 25 مئی سے 31 مئی تک چھٹیاں دی جا سکتی ہیں
عید کی چھٹیوں کافیصلہ وزیر اعظم عمران خان کے حتمی فیصلے کے بعد اعلان کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
