Advertisement
Advertisement
Advertisement

واشنگٹن: لوگ خود کو چیونٹی سمجھتے اور چیونٹی کی پوجا کرتے

Now Reading:

واشنگٹن: لوگ خود کو چیونٹی سمجھتے اور چیونٹی کی پوجا کرتے

واشنگٹن میں ایک انکشاف ہوا ہے کہ لوگ خود کو چیونٹی سمجھتے اور چیونٹی کی پوجا کرتے ہے۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں یہ بات فیس بک کےذریعے سامنے آئی ہے کہ واشنگٹن میں لاکھوں لوگ خود کو چیونٹی سمجھتے ہیں۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ فیس بک پر ایک گروپ بنایا گیا ہے جہاں لاکھوں لوگ خود کو چیونٹی سمجھتے ہیں اور اسی کی طرح کا برتاؤ کرتے ہیں۔

حد تا کہ ایسے تمام تر لوگ چیونٹیوں کے گھر یعنی کالونی میں رہتے ہیں اور اپنی ملکہ چیونٹٰی کی پوجا بھی کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ فیس بک ’آنٹ گروپ‘ جون 2019 میں بنایا گیا تھا اور مارچ 2020 تک اس کے اراکین مشکل سے ایک لاکھ تک پہنچی تھی۔

Advertisement

کورونا کے آنے کے بعد اس گروب میں لوگوں کی زیاداہ دلچسپی بڑھی ہے اراکین کی تعداد 18 لاکھ تک  پہنچ چکی ہے۔

 دلچسپ بات یہ ہے کہ چیونٹی گروپ کا اصول ہے کہ اس گروپ کی ہر چیونٹی پر پابندی ہے کہ وہ روزمرہ سیاسیات اور تنازعات پر بات نہیں کرے گی۔

واضح رہے کہ یہ گروپ ٹائرس چائلڈ نے بنایا ہے اور یہاں فرد خود کو چیونٹی سمجھتے ہیں اور چیونٹیوں کی تصاویر پر بھی پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر