Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوان عوام کی خدمت کیلئے وزیراعظم عمران خان کے رضا کار ہیں، عثمان ڈار

Now Reading:

نوجوان عوام کی خدمت کیلئے وزیراعظم عمران خان کے رضا کار ہیں، عثمان ڈار
ٹائیگر فورس

وزیراعظم کے معاون خصوصی یوتھ افیئرز محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کے نوجوان عوام کی خدمت کیلئے وزیراعظم عمران خان کے رضا کار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی یوتھ افیئرز محمد عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی ہے جس میں محمدعثمان ڈار نے وزیراعلی عثمان بزار کو پنجاب میں ٹائیگر فورس کے بارے میں بریفنگ دی۔

عثمان بزدار نے ملاقات میں عثمان ڈار کو بتایا کہ ٹائیگر فورس کے نوجوان بڑھ چڑھ کر عوامی خدمت کی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں اور ٹائیگر فورس کے نو جوان خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں ۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ  یہ نوجوان متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کی نئی مثال قائم کریں گے، یہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں۔

اس ملاقات عثمان بزدار نے کہا کہ  ٹائیگر فورس کے حوالے سے پنجاب لیڈ لے گا کیونکہ پنجاب میں سات لاکھ نوجوان ٹائیگر فورس کے رجسٹرڈ ہوچکے ہیں۔

Advertisement

محمدعثمان ڈار نے ملاقات میں وزیراعلی کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ ٹائیگر فورس کے 64 ہزار نوجوانوں کو مختلف ذمہ داریاں تفویض کی جا چکی ہیں۔

خیلا رہے کہ محمد عثمان ڈار کی وزیراعلی کو بریفنگ کے موقع پر صوبائی وزیر محمد اخلاق، چیف سیکرٹری، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلی اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر