Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ ائیر بلیو کو 9 سال بیت گئے

Now Reading:

سانحہ ائیر بلیو کو 9 سال بیت گئے

پاکستان کی فضائی تاریخ کے بدترین  حادثے، میں سے ایک بڑا حادثہ ،سانحہ ائیر بلیو جس کو آج 9 سال بیت گئےہیں۔

اس اندوہناک سانحہ میں جہاز کے عملے سمیت 152 مسافر اپنی جان کی بازی ہار گئے تھے

واضح رہے کہ ائیر بلیو کی پرواز پی اے202 اپنی  منزل پر پہنچنے سے قبل ہی مارگلہ   کی پہاڑیوں میں گر  کر تباہ ہوگئی جبکہ یہ حادثہ کپتان کی حد سے ذیادہ خود اعتمادی اور انتہائی نچلی پرواز کی وجہ سے پیش آیا۔

  سول ایوی ایشن اتھارٹی کی  جاری کردہ رپورٹ میں بھی طیارے کے کیپٹن کی غفلت کا اعتراف کیا گیا جبکہ سانحے کی یاد میں ہرسال 28 جولائی کو  حادثے کے مقام پر جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر