Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہی حالات رہے تو دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کیا جائے گا ،لیاقت شاھوانی

Now Reading:

یہی حالات رہے تو دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کیا جائے گا ،لیاقت شاھوانی
لیاقت شاھوانی

حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاھوانی نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن معاشی مشکلات کو مد نظر رکھ نرم کیا گیا دو ہفتوں میں 59 فیصد کیسسز بڑھے ہیں یہی حالات رہے تو دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاھوانی  نے سول سیکرٹریٹ میں کورونا وائرس سے متعلق میڈیا کو بریفنگ  میں  کہا کہ کورونا وائرس سے اموات کی شرح بڑھ کر اب دو فیصد ہوگئی یے ایک ہفتے کے دوران 668نئے کیسسز سامنے آئے ہیں۔

لیاقت شاھوانی   نے کہا کہ  تاجروں نے ایس اوپیز پر عمل کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن تاجر اب ایس او پیز پر عنل درآمد نہیں کررہے  ہیں عوام بھی تعاون نہیں کررہے ہیں اگرتاجروں کے ساتھ معاہدہ کامیاب ہوتاتو ٹراسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کرلیتے اب  وزیر اعلی حالات کاجائزہ لیکر فیصلہ کریں گے۔

حکومت بلوچستان کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ اب سمارٹ لاک ڈاون کو ایک نوٹیفکیش سےسخت لاک ڈاون لگاسکتے ہیں مریضوں کی صحت یابی کی شرح میں اضافہ ہواہے لیکن اموات کی شرح میں  بھی اضافہ ہواہے جو قابل تشویش ہے  جبکہ بلوچستان جاں بحق ہونے والے افراد کاڈیٹا جمع کیا جارہا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

Advertisement

 لیاقت شاھوانی کا کہنا تھا کہ مقامی سطح پر کورنا زیادہ پھیل رہاہے،عید کو سادگی سے منانے کا حکومت نے فیصلہ کیاہےعید  میلوں وغیرہ پابندی ہوگیٹرانسہورٹر کے ساتھ رابطے ہیں کسی کو من مانی کرنے کی کواجازت نہیں دی جاسکتی۔

  حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاھوانی کا مزید کہنا تھا کہ عوام سے گزارش ہے احساس زمہ داری کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں کورونا کی صورتحال کے دوران معاشی مسائل کو بھی نظر انداز نہیں کرسکتے صوبے میں 13 لاکھ سے زائد خاندان لاک ڈاؤن سے متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر